آپ کیسے ہو؟Urdu words

میں [۔۔۔] ہوں
I am ok -> میں ٹھیک ہوں
ٹھیک
اچھا (M) / اچھی (F)
اداس
بھوکا (M) / بھوکی (F)
تھک گیا (M) / تھک گئی (F)
ناراض
پیاسا (M) / پیاسی (F)
بیمار
خوش
شرمندہ
بیزار
حیران
گھبرایا ہوا (M) / گھبرائی ہوئی (F)
پرجوش
پریشان
ڈرا ہوا (M) / ڈری ہوئی (F)