اردو میں عربی زبان سیکھیں | Arabic Language Learning in Urdu | Learn Arabic Through Urdu
Log in
YouTube
by
TurcoEspanol
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستوں اج حاضر ہوں اپ کے پاس ایک نئی
ویڈیو کے ساتھ اور شارٹ کٹ ویڈیو کے ساتھ شارٹ کٹ تھوڑی ویڈیو میں اس لیے بناتا ہوں
تاکہ اپ کو اسانی کے ساتھ جو ہے سارے لفظ یاد ہو جائیں اگر ویڈیو لمبی ہو تو پھر اس
میں یہ ہوتا ہے کہ جو پیچھے کے لفظ ہیں ٹھیک ہے جی وہ یاد ہو جاتے ہیں اور اگے
والے بھول جاتے ہیں اور یا اگے والے یاد ہو جاتے ہیں اور پیچھے والے بھول جاتے ہیں
اس لیے میری کوشش یہ ہے کہ اپ کو اسانی کے ساتھ تھوڑی تھوڑی کر کے جو ہے اچھی طرح
عربی وہ سمجھ میں اجائے تو چلتے ہیں سکرین کی طرف نزدیک نزدیک کو بولیں گے عربی میں
غریب غریب ایک چیز ذہن میں رکھنا کہ جو دو نقطوں والا کاف ہے اس کو گاف بلاتے ہیں
ادھر ٹھیک ہے جی عربی میں اس لیے اس کو بولیں گے
غریب پھر ہے جی دور دور کو بولیں گے بعید بعید پھر ہے سامنے سامنے یا اگے
گدام گدام اس کے بعد ہے پیچھے پیچھے کو بولیں
گے ورا ورا اوپر اوپر کو بولیں گے فوگ
فوگ اور نیچے کو بولیں گے تحت
تحت اس کے بعد ہے جی اندر اندر کو بولیں گے
داخل داخل اور دائیں طرف کو بولیں گے
یمین یمین اور بائیں طرف کو
یسار یسار اور اگر ہم بولیں گے یہاں تو اس کو
بولیں گے عربی میں ہنا ہنا اور وہاں کو بولیں گے
ہناک ہناک پھر ہے جی کوئی چیز کوئی بھی چیز
ایشئی ایشئی اور زیادہ کو بولیں گے اکثر اکثر
بھی بول سکتے ہیں یا بہت زیادہ ہے تو اس کو بولیں گے کثیر کثیر بھی بول سکتے ہیں
کم یا تھوڑی اس کو اگل بھی بول سکتے ہیں اور غلیل بھی بولتے ہیں زیادہ تر غلیل
استعمال ہوتا ہے غلیل پھر ہے جی پہلے پہلے گبل
گبل اور اگر ہم نے بولنا ہے بعد میں تو اس کو عربی میں بولیں گے بعد
بعد دوستو اپ سے ریکویسٹ ہے کہ بہت محنت کے ساتھ جو ہے وہ اپ کے لیے ایڈٹ کر کے
ویڈیو بناتا ٹھیک ہے تو اپ جو ہے مجھے یوٹیوب جو دوست مجھے ٹک ٹاک پہ دیکھ رہے
ہیں خاص طور پہ وہ مجھے یوٹیوب کے چینل پہ ضرور سبسکرائب کریں بہت شکریہ