Tarbiyah of Children | The Right Way & The Wrong Way | Salman Asif Siddiqui
Log in
YouTube
by
AhmedMorssy
جو لوگ تربیہ کے حوالے سے کنسرنڈ ہیں،
ان کا پرابلم کیا ہے؟
ان کا ان کا پرابلم یہ ہے کہ اِن کی میتھڈالوجی(methodology) ٹھیک نہیں ہے۔
Doing a good thing for a thing, is actually a bad thing
آپ کو پتا ہے, آپ کا نفسیاتی ٹیسٹ کیسے ہوسکتا ہے
بہت آسان ہے۔
ہمارے ہاں ایک مسئلہ یہ ہے کہ تربیت کسے کہتے ہیں؟
کانسپٹ اف (concept of)تربیہ ہے وہ لوگوں کو کلیئر نہیں ہے ۔
تربیہ کو اگر میں انگلش میں ترجمہ کروں،
تو ایک لفظ جو لوگ عمومًاکہتے ہیں جو کہ تربیہ نہیں ہے،
وہ ہےٹریننگ ۔ تربیہ (is not training )
(Tarbeyah is actually mentoring)
تربیہ کے لئے جو انگریزی کا سب سے درست لفظ ہے وہ ہے مینٹرنگ mentoring -
ٹھیک ہے-
اور تربیہ کیا ہے؟
تربیہ جو ہے وہ اپنے بچوں کو یا کلاس روم کے بچوں کو
پابندیوں میں جکڑ دینے کا نام نہیں ہے۔
تربیہ اس چیز کا نام نہیں ہے کہ میں ان پر پابندی لگاؤں کہ یہ غلط ہے، تم یہاں نہیں جاؤ گے
اور یہ صحیح ہے
ہےاور تم لازمًا یہ کرو گے ۔
تربیہ اس چیز کا نام نہیں ہے۔
بلکہ تربیہ اس چیز کا نام ہے کہ ہر انسان
اپنی خوشی سے
اور اپنی مرضی سے
اپنے اختیار کا درست استعمال کرے۔
(Making people sensible in their choices),
(Making people responsible and sensible in their choices)
یہ جو
نماز ،جو ہے وہ اس کی
وہ اس کی چوائس بن جائے۔
اور برے کام اس کی چوائسز میں نہ رہیں۔
اس وقت اگر میں کسی بچے ،فرض کیجئے کہ ایک بچہ اس وجہ سے نماز پڑھ رہا ہے کیونکہ میں اس کا ابو ہوں۔
اگروہ نماز نہیں پڑھے گا تو میں اسے چھوڑں گا نہیں،
تو یہ تربیہ نہیں ہے ۔
تو یہ تربیہ نہیں ہے۔
تربیہ یہ ہے کہ وہ نماز اْس کی پسند بن جائے۔
اگر کوئی بچہ اس لیے اچھا کام کر رہا ہے کیونکہ اچھا کام
یا تو خوف کی وجہ سے کر رہا ہے یا انعام کے لالچ میں کر رہا ہے،
تو یہ بھی تربیہ نہیں ہے۔
تربیہ یہ ہے کہ وہ اچھا کام اس لئے کر رہا ہے کیونکہ اْسے اچھا کام اچھا لگتا ہے۔